Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، 3 بڑی سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد (اوصاف نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 سیاسی جماعتوں کو انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے پر نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نیشنل فرنٹ پاکستان، عام لوگ اتحاد اور پاکستان ہیومن پارٹی کو نوٹسز جاری کیے گئے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ تینوں جماعتوں کے خلاف سماعت 4 نومبر کو ہوگی، تینوں جماعتوں کے خلاف کیس الیکشن کمیشن کی کانفیڈنشل ونگ نے بنایا۔

مزید پڑھیں: آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمتوں کے بارے میں بڑا فیصلہ سنا دیا

یہ بھی پڑھیں