Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

عمران خان ڈٹ گیا ، اڈیالہ جیل سے بڑی خبر

راولپنڈی(اوصاف نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ فارم 47یا اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوگی

تاہم جو بھی بات ہوگی وہ اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے ذریعے ہوگی۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے علیمہ خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جتنی اپڈیٹ دے سکتی تھی دے دی ہے۔

انہوںنے بتایا کہ بانی نے کہا ہے فارم 47 کی حکومت سے کیا مذاکرات ہوسکتے ہیں‘جب وزیراعظم کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بتایا گیا کہ پوچھ کر بتاؤں گا تو پھر پیچھے کیا رہ گیا‘ان کے ساتھ بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔

مزید پڑھیں: کرپٹو کرنسی کی قیمت میں تاریخی کمی

یہ بھی پڑھیں