Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

27ویں آئینی ترمیم :پی ٹی آئی کا اپنے 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع

اسلام آباد (اوصاف نیوز)پی ٹی آئی کا اپنے 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہوگیا،پی ٹی آئی ذرائع نے کہا کہ پارٹی کا سندھ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر فیصل سلیم سے پارٹی کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔

ذرائع کے مطابق سیف اللہ ابڑو نے بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر قائمہ کمیٹیوں سے استعفے بھی نہیں دیا تھا۔سینیٹر فیصل سلیم الرحمان 26ویں آئینی ترمیم کے وقت بھی پارٹی سے رابطے میں نہیں رہے تھے۔
مزید پڑھیں:
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں بارے اہم خبر

یہ بھی پڑھیں