Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)قیمتوں میں یہ رد و بدل درآمدی لاگت میں اضافے، شپنگ اخراجات میں اضافہ، اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے کیا گیا: کمپنی
پاکستان میں معروف اسمارٹ فون کمپنی ٹیکنو (Tecno) نے اپنے متعدد مشہور ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ نیا ریٹ 3 نومبر 2025 سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔ قیمتوں میں یہ اضافہ اسپارک (Spark) اور کیمون (Camon) سیریز کے اہم ماڈلز پر لاگو ہوگا۔

قیمتوں میں اضافے کی وجہ

کمپنی کے مطابق قیمتوں میں یہ رد و بدل درآمدی لاگت میں اضافے، شپنگ اخراجات میں اضافہ، اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ ٹیکنو کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے اور ملک بھر میں ڈیلرز و ریٹیلرز تک مستحکم فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضروری ہیں۔
مزید پڑھیں:
شہر خالی کرنا پڑسکتا ہے‘صدر کا اہم اعلان

یہ بھی پڑھیں