Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز

اسلام آباد(اوصاف نیوز)افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 11 ہزار 600 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ 96 ہزار افغان مہاجرین اپنی سرزمین پر واپس جا چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اب بغیر پاسپورٹ اور ویزا کے پاکستان میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں: پاکستان اور سری لنکا کے مابین راولپنڈی میں دوسرا ایک روزہ آج، تیاریاں مکمل اور شائقین پرجوش

یہ بھی پڑھیں