Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (اوصاف نیوز)لاہور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کےدوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔
سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے نتائج کااعلان کیا۔

میڑک دوسرے سالانہ امتحان میں کل 54 ہزار سات سو چھپن امیدواروں نے شرکت کی ،کامیابی کا تناسب 45.4 ،3 فیصد رہا۔

میٹرک دوسرے سالانہ امتحان میں29 ہزار دو سو تراسی امیدوار فیل ہوگئے۔ نتائج لاہوربورڈ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:جانوروں کی آلائشوں سے کوکنگ آئل کی تیار ی ،تین افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیں