لاہور(ویب ڈیسک) رنگ روڈ پیدل کراس کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ رنگ روڈ پولیس اہلکار عامر محمود کے بیان پر تھانہ ڈیفنس سی لاہور میں درج کیا گیا۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ارسلان نامی شخص نے نواز شریف انڈر پاس کے قریب پیدل رنگ روڈ کراس کی۔ ملزمان ٹریفک میں خلل ڈال کر دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتے تھے۔
مزید پڑھیں:یکم جنوری کو چھٹی کا اعلان




