Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

دہشت گردوں کا حملہ، ایک شہری شہید، 18 زخمی

لکی مروت (اوصاف نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک شہری جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوئے۔

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) نے بتایا کہ دہشت گردوں نے ڈرون سے حملہ کیا اور فائرنگ کرکے شہریوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں‌:مسجد کی تعمیر کے لیے سکھ خاتون نے زمین عطیہ کر دی

یہ بھی پڑھیں