Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار انتقال کر گئے

راولپنڈی (اوصاف نیوز) پاکستانی فلم انڈسٹری کے چہیتے اور سینئر اداکار شیر خان انتقال کر گئے۔

شیر خان نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران جیوا اور شیردل سمیت درجنوں پاکستانی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

شیر خان کی میت آبائی علاقے راولپنڈی منتقل کر دی گئی ہے، تدفین راولپنڈی میں ہوگی۔

فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے شیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی عدم موجودگی طویل عرصے تک محسوس کی جاتی رہے گی۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے ظفر مسعود کو چیئر مین منتخب کر لیا اور 16 رکنی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دی

یہ بھی پڑھیں