Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

کراچی (اوصا ف نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد از نمازِ ظہر گول گراؤنڈ، شاد باغ میں ادا کی جائے گی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پارٹی کے سینئر رہنماؤں بشمول راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ، شہزاد سعید چیمہ، قمر زمان کائرہ، چودھری منظور احمد، چودھری اسلم گل، عثمان ملک، رانا عرفان اور دیگر نے ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے صاحبزادے سے تعزیت کی ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمت

یہ بھی پڑھیں