فرانس (اوصاف نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری یوسف خان انتقال کر گئے۔
یوسف خان کے انتقال کی خبر ملتے ہی فرانس کی سیاسی و سماجی شخصیات مرحوم کے گھر پہنچ گئیں۔
مرحوم انتہائی ملنسار اور اعلیٰ صفات کے مالک تھے، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
16 سال کی عمر میں زبردستی شادی، ماڈل کا ملائیشین شہزادے کے خلاف خوفناک انکشافمزید پڑھیں:

