Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

کراچی والوں کو رمضان المبارک سے قبل بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

سندھ(اوصاف نیوز) حکومت نے ای چالان جرمانے کی شرح آدھی کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل کا ای چالان جرمانہ 5 ہزار کے بجائے ڈھائی ہزار روپے جبکہ ہزار سی سی تک کی گاڑیوں کا ای چالان بھی نصف کیے کا امکان ہے۔

حتمی فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی صدارت میں خصوصی کمیٹی اجلاس میں آئندہ ہفتے کیا جائے گا،اگلے ہفتے خصوصی کمیٹی اجلاس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا جائے گا۔ ای چالان سے متعلق 23 دسمبر کو خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں سفارشات طلب کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں:پاکستانی دفاعی برآمدات 15 ارب ڈالر

یہ بھی پڑھیں