Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

سریاب (اوصا ف نیوز ) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔
کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، بعدازاں علاقے کو گھیرے میں لے کر کمپاؤنڈ کو کلیئر کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا

یہ بھی پڑھیں