(اوصاف نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس خلیل الرحمان خان انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت دیگر ججز نے مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مرحوم جج کو عدلیہ کیلئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی۔
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کا علی امین گنڈاپور کے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات پر ایکشن لینے کا فیصلہ


