Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستانی فورسز کی بروقت کارروائی، افغان طالبان کے تمام کواڈ کاپٹرز مار گرا ئے

اسلام آباد (اوصاف نیوز) افغان طالبان کی جانب سے کواڈ کاپٹر کے ذریعے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، تاہم بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام کواڈ کاپٹرز کو مار گرایا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کے ذریعے بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے، جبکہ ہوائی بغیر پائلٹ طیاروں کے ذریعے بھی افغان طالبان رجیم کی چوکیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں‌:پاک افغان بارڈر پرجھڑپیں، افغانستان کے 22 اہلکار ہلاک

یہ بھی پڑھیں