Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ

(اوصاف نیوز)سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔

ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں:شائد یہ خبر آپ کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے ،بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا،

یہ بھی پڑھیں