Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، جانیں فی تولہ نئی قیمتیں

کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

فی تولہ سونا 16300 روپے مہنگا ہو کر 464062 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونا 13,975 روپے اضافے کے ساتھ 397,858 روپے ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 163 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 413 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 570 روپے اضافے سے 7454 روپے ہوگئی۔ 10 گرام چاندی کی قیمت 489 روپے بڑھ کر 6390 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی کی فی اونس قیمت 5.70 ڈالر اضافے سے 69.70 ڈالر ہوگئی۔
مزید پڑھیں‌:لبنان کا ایرانی سفیر کے حوالے سے بڑا فیصلہ،سیاسی حلقوں میں ہلچل

یہ بھی پڑھیں