Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر(US Dollars) کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہو جبکہ اس سے قبل ڈالر 278 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

معروف کمپنی کا صارفین کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرول پمپس پر 5 روپے فی لیٹر رعایت دینے کا اعلان

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر4 پیسے سستاہوکر 279.98 روپے،یو اے ای درہم 15 پیسے سستاہوکر 76.70 روپے کاہوگیا جبکہ یورو 1.14 روپے مہنگا ہوکر 330.22 روپے،برطانوی پائونڈ 1.39 روپے مہنگاہوکر 382.07 روپے،سعودی ریال 14 پیسے مہنگاہوکر 75.20 روپے پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں