Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

پی ٹی آئی بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت لانے کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئےگئے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں میں 4 اپیلوں پر پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کے بانی وکلاء کی جانب سے عدالت میں پیشی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔

 مزید پڑھیں :  عمران خان امریکہ کے دوست ہیں، رہائی کیلئے امریکہ اقتصادی طاقت استعمال کرے، امریکی رکن کانگریس

عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو حکم دیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو پیش کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں