Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

درزی کی دکان سے 12 سوٹ چوری کرنے والا اعتکاف میں بیٹھا چور گرفتار

لیہ(ویب‌ڈیسک)لیہ میں چوری کی دلچسپ واردات سامنے آئی ہے، جس میں چور نے سونا یا نقدی نہیں بلکہ درزی کی دکان میں چوری کی۔

ملزم نے درزی کی دکان سے 12 سوٹ چوری کئے اور چوری کرنے کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا۔
8مزیدپڑھیں : فٹ لمبے نوجوان کیلئے عمرہ کرنا مشکل ہوگیا
درزی کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اعتکاف میں بیٹھے چور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے درزی کی دکان سے 12 سوٹ چوری کیے تھے جو برآمد کرلیے گئے، ملزم نے اعتکاف میں بیٹھنے سے قبل ساتھی کے ساتھ مل کر چوری کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں