Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

عدالت نےاہم ن لیگی رہنما کی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ، دیکھیں خبر

لاہور ہائیکورٹ نےNA-81 گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

عدالت میں جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز کی درخواست پر مقدمے کی سماعت کی۔

 مزید پڑھیں:  کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل

درخواست میں کہا گیا کہ بلال اعجاز چوہدری آٹھ ہزار ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

درخواست میں عدالت کو بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر مخالف امیدوار اظہر قیوم کو کامیاب قرار دیا ہے۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر ریٹرننگ افسر نے درخواست گزار کے 2500 ووٹ کم کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں