Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

کراچی سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کردی

کراچی(نیوزڈیسک)سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

مزیدپڑھیں:بیوی نے شوہر پر ابلتا ہوا پانی پھینک دیا

کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلامیہ جاری میں کہا گیا ہے کہ سٹی کورٹ کنٹین پراسرائیلی مصنوعات فروخت پر پابندی ہوگی، سٹی کورٹ کی حدود میں اسرائیلی مصنوعات فروخت نہیں کی جاسکتی ہیں ۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں