عوام اسلام آباد (اے بی این نیوز )قادرمندوخیل نے کہا ہے کہ عوام کو پتہ چل گیا ہے کون گالم گلوکی سیاست کر رہا ہے اور کون عملی کام”، نیز ، قادر مندوخیل نے اعتراف کیا کہ الیکشن شفاف نہیں
مزید پڑھیں :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کردیا
ہوئے،انہوں نے کہا کہ ایک آدھ حلقہ میں Miss Manage ہو گیا ہوگا،لیکن سارے حلقوں میں دھاندلی نہیں ہوئی ،وہ اے بی این نیوز کے پروقگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال کر ترہے تھے
رہنما مسلم لیگ ن ناصر بٹ نے کہا کہ اس ملک کو جو ترقی کی طرف لے کر جا سکتا ہے، اس کا نام نواز شریف ہے، عمران خان کا ایجنڈا ہے کہ بد امنی رہے، نعیم حیدر پنجھوتہ نے کہا کہ یہ الیکشن صرف ایک ڈھونگ اور تماشا تھا۔


