Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

عدالت کی جانب سےشعیب شاہین کو بڑا ریلیف مل گیا ، دیکھیں

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے جلسے کے موقع پر شعیب شاہین کے خلاف درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شعیب شاہین کی 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔

 مزید پڑھیں:  ایف بی آر افسران کی معطلی اور تبادلوں کامعاملہ ، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی

عدالت نے شعیب شاہین کی ضمانت پر 7 مئی کے لیے دلائل کے لیے فریقین کو نوٹس بھی جاری کیے، سماعت کے دوران وکیل سردار بھاگیہ نے عدالت کو بتایا کہ شعیب شاہین کے خلاف مقدمہ سیاسی بنیادوں پر درج کیا گیا ہے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ ہمارے خلاف 1 ماہ میں 3، 4 مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔ جج نے شعیب شاہین سے کہا کہ آپ کیسز کی وجہ سے عدالت کا تجربہ کر رہے ہیں، ٹھیک ہے؟

یہ بھی پڑھیں