Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

کے پی حکومت نے شیر افضل مروت کے بھائی کو عہدے سے ہٹا دیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری

شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔

خیبر پختونخواہ حکومت نے شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ہٹا دیا گیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔

 مزید پڑھیں:  عدالت کی جانب سےشعیب شاہین کو بڑا ریلیف مل گیا ، دیکھیں

تاہم ،شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں