Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کوایک مرتبہ پھر جلسےکی اجازت نہ مل سکی

 

تحریک انصاف کو کراچی میں ایک بار پھر جلسے کی اجازت نہ مل سکی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے 5 مئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنا تھا، ڈی سی ایسٹ نے دوسری بار جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا، جلسہ پاکستان تحریک تحفظ آئین کے تحت ہونا تھا، پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ریلی کی نئی تاریخ تاریخ کے بارے میں غورشروع کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کے لیے بڑا اعزاز، پاکستانی ڈاکٹر دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

پی ٹی آئی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو عدالت سے امید ہے، پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 6 مئی کو ہے، عدالتی فیصلے کی روشنی میں 6 مئی کو نئی تاریخ کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں