Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

آئی ایم ایف کی امدادی ٹیم اگلےطویل مدتی قرضہ پروگرام کیلئےپاکستان پہنچ گئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل المدتی قرضہ پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی امدادی ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی قیادت میں مشن 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف مشن کے بعض ارکان مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

 مزید پڑھیں:  پاکستان میں بے روزگاری کی شرح کتنی؟ آئی ایم ایف رپورٹ سامنے آ گئی

آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کی اقتصادی ٹیم سے قرض پر بات کرے گا۔ سپورٹ ٹیم مختلف محکموں سے ڈیٹا حاصل کرے گی۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کا مشن پاکستان میں 10 دن سے زائد قیام کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں