Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

کل 9 مئی کو ریلی نکالنے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور

راولپنڈی میں گزشتہ روز (9 مئی) پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کو ریلیاں نکالنے پر درج مقدمات میں مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نواز اشرف کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

 مزید پڑھیں:  پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے کامیابی کیساتھ چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیج دی

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں شہر یار ریاض اور سیمابیہ طاہر کی ذاتی مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی۔

گزشتہ روز ریلی نکالنے پر شہر یار ریاض، سیمبیہ طاہر اور پی ٹی آئی کے دیگر کارکنوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں