Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے پیغام جاری کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشااللہ پاکستان جاپان کے خلاف فائنل جیتے گا، قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ کے فائنل میچ میں جاپان کے خلاف بہترین پرفارمنس دے گی۔

مزید پڑھیں:  زرتاج گل پر سفری پابندیاں لگانے کی کوئی قانونی وجہ نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات جاری

مریم نواز کا کہنا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جاپان کے خلاف میچ جیتنے کے لیے کھلاڑیوں کو ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں