اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
ایک سال قبل سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں: چیئرمین ایچ ای سی کا کمیشن مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ، کرغستان بھیجے گئے میڈیکل طلبا کا پنڈورا باکس کھل گیا
جو کہ اب تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی وغیرہ میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔


