Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

پنجاب میں مزید کئی افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

پنجاب حکومت نے 8 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔

ارسلان سکندر اسسٹنٹ کمشنر (ایچ آر) چکوال، فاروق احمد قریشی جنرل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) شیخوپورہ، سرمد ناجی کی خدمات مزید تقرری کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

 مزید پڑھیں:  محکمہ موسمیات نے رواں ہفتےکیلئےہیٹ ویو کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی

جبکہ غزالہ اصغر سیکشن آفیسر ای ٹو اسٹیبلشمنٹ ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی، محمد خالد یوسف سیکشن آفیسر ویمن ڈویلپمنٹ، ساجد خان اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) فیصل آباد، شبانہ نذیر اسسٹنٹ کمشنر (ایچ آر) حافظ آباد اور صدف اکبر اسسٹنٹ کمشنر۔ (ریونیو) ساہیوال تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں