Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی کردی گئی ،280گرام روٹی کی قیمت 40سے کم کرکے 30روپے کردی گئی۔

مزیدپڑھیں:فحش ویڈیوز سے متعلق ’ایکس ‘ کی پالیسی تبدیل

یہ بھی پڑھیں