Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

کرایہ داروں کیلئے مفت سولر پینلز ۔۔۔؟ شہریوں کو بڑی عیدی مل گئی ،دیکھیں خبر

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عید پر کراچی کے شہریوں کے لئے بڑی عیدی کا اعلان کردیا۔گورنر سندھ کی جانب سے 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے کرایہ داروں کو سولر پینل مفت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

کامران ٹیسوری نے عید کے بعد قابل نوجوانوں کو بیرون ملک ملازمتیں دلوانے کے لیے جاب پورٹل بنانے کا وعدہ بھی کیا۔گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد کے ورثا میں قربانی کے بکرے اور ضرورت مندوں میں آج 20 ہزار راشن بیگ بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی متوقع

یہ بھی پڑھیں