Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی سنگ میل عبور، انڈیکس 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں آج انتہائی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے جہاں ایک موقع پر انڈیکس نے 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھو لیا۔

100 انڈیکس 622 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار 642 پر آ گیا ہے۔دورانِ کاروبار انڈیکس 80 ہزار 59 پوائنٹس کی تاریخی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدپڑھیں :  جمعۃ‌المبارک 21 جون 2024 :‌ پاکستان میں‌سونے کی قیمت 241200 تک پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں