Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

موٹر بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ ، طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے طلبا و طالبات کے لیے آسان اقساط پر موٹر بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ، پنجاب حکومت نے طالبات کے لیے موٹر بائیکس کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

پنجاب حکومت کو طلبا و طالبات کی جانب سے اب تک 72 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں ہیں ، موٹر بائیکس کے حصول کے لیے 12 ہزار سے زائد طالبات نے درخواستیں دیں ہیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے طالبات کے کوٹے میں اضافہ کرتے ہوئے موٹر سائیکلز کی تعداد 20 سے 27ہزار کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں