اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت اے پی سی میں شرکت کرے گی اور حکومت کا موقف سنے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہماری افغانستان کے ساتھ 2500 کلومیٹر کی سرحد ہے، ہمیں عزم آپریشن پر تحفظات ہیں، اس آپریشن سے ملک میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
9 مئی مقدمات ،عدالت نے شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا
