گوجرانوالہ(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے بعد ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں صنم جاوید کو سنٹرل جیل سے رہائی کے بعد تحریک انصاف کی کارکن کوایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، پولیس صنم جاوید کو لے کر روانہ ہوگئی ۔
مزیدپڑھیں :مداح اداکارہ در فشاں سلیم کی بے خبری میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہونے پر برہم


