Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

پنجاب اسمبلی کےاپوزیشن لیڈر کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد خان بچھر نے کہا کہ آرٹیکل 6 اس سے پہلے بھی لگ چکا ہے، یہ تمام کارروائیاں سیاسی بنیادوں پر کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس فیصلے میں حکومت کے ساتھ نہیں۔ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو زیادہ دیر اندر نہیں رکھا جاسکتا۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہم اس مہنگائی کے خلاف جلد سڑکوں پر آرہے ہیں۔

حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی جماعت پر پابندی کے لیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،رانا ثناء اللّٰہ

یہ بھی پڑھیں