اسلام آباد(نیوزڈیسک) سی ڈی اے کااسلام آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، پولیس نے پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لے لیا ۔ پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کو گرفتار کر لیا ۔
رؤف حسن کی گرفتاری کی فوٹیج ! https://t.co/SpHDzQywav pic.twitter.com/9FyuTjDMQA
— Waseem Malik (@iwaseemmalik) July 22, 2024
پی ٹی آئی زرائع کا دعویٰ اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کی ترید یا تصدیق نہیں کیپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، بیرسٹر گوہر ، سیکرٹری اطلاعات رائوف حسن سیکرٹریٹ میں موجود ، وومن پویس بھی ساتھ موجود،پولیس کی بھاری نفری نے سیکرٹریٹ کو گھر لیا، ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو بھی موقع پر موجود۔۔
تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر گرفتاردونوں رہنمائوں کو پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار کر لیا گیاگرفتاری کی فوٹیجز بنانے پر صحافی کا موبائل فون بھی چھین لیا گیاگرفتاری کس کیس میں کی گئی پولیس کا موقف سامنے نہ آسکا
لاپتہ کیس، پی ٹی آئی کوآرڈینٹر احمد وقاص عدالت میں پیش، 15 روزہ جسمانی ریمانڈر منظور


