ٹھٹھہ(ویب ڈیسک )ٹھٹھہ کیٹی بندرکےقریب برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق 2 بچےجاں بحق ہو گئے جبکہ 2 بچوں کا بچا لیا گیا ہے ۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں بچے سگے بھائی تھے شناخت ندیم اور وزیرکے نام سے ہوئی ہے۔
مزیدپڑھیں :اغوا کار خاتون نے ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمر کی خواہش پوری کر دی


