Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

نواز شریف اور آصف زرداری غلط رخ میں کھڑے ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14 ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے، کیا فرق پڑا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسے ڈیجیٹل دہشت گردی کہہ رہے ہیں یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلّے کا نشان چھینا، کیسے کیسے نشانات دیے، پھر بھی لوگوں نے ووٹ دیے۔

برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری رہاکرنے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں