Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

پی ٹی آئی پر پابندی ، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا، وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ بھی زیرغور لائے جائےگا،

اجلاس میں سابق وزیراعظم وبانی تحریک انصاف عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔
ٹیلی کام کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید پر حکومت پیچھے ہٹ گئی،خط واپس لینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں