Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

آئی پی پیز معاہدوں پر فوری نظرثانی نہ کی تو کاروبار بند ہو جائیں گے، گوہر اعجاز

اسلام آباد (آئی این پی )پیٹرن انچیف اپٹما اور سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجازنے کہاہے کہ آئی پی پیز معاہدوں پر فوری نظرثانی نہ کی تو کاروبار بند ہو جائیں گے۔ایک انٹرویو میں گوہر اعجاز نے کہاکہ مہنگے ترین آئی پی پیز معاہدوں سے قوم کے ساتھ ظلم ہوا، ہم اس آڑ میں کی جانے والی بدانتظامی، نااہلی اور کرپشن کو سامنے لا رہے ہیں،ان کاکہناتھا کہ 24 روپے یونٹ والی بجلی صنعت اور عوام کو 60 روپے میں کیوں بیچی جا رہی، نیپرا کا کردار انتہائی منفی اور عوام دشمن ہے، آئی پی پیز معاہدوںپر فوری نظرثانی نہ کی تو کاروبار بند ہو جائیں گے۔
مزیدپڑھیں :مراکش میں گرمی کی شدید لہر ، 24گھنٹوں کے دوران 20جاں بحق

یہ بھی پڑھیں