Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔

این اے 154 لودھراں، این اے 81 گجرانوالہ اور این اے 79 گوجرانوالہ میں اعتراضات کیے گئے پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی بارے اپیلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔
مزیدپڑھیں :آج ہر ایک اہلکار، جج، حکمران اور فوجی آئین توڑتا ہے، شاہد خاقان عباسی

یہ بھی پڑھیں