Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 23 تا 27 ستمبر کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا 23 تا 27 ستمبر کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 23 تا 27 ستمبر سماعت کے لیے 7 ججز دستیاب ہوں گے۔جسٹس سردار اسحاق خان آئندہ ہفتے سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 23 تا 27 ستمبر کے لیے 7 سنگل اور 3 ڈویژن بینچ تشکیل دیے گئے ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر لارجر بینچ اور اسپیشل ڈویژن بینچ بھی دستیاب ہو گا۔

لاہوربغیر اجازت کارنر میٹنگ کرنے پر 20 سے زائد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

یہ بھی پڑھیں