Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

سردیوں سے قبل ہی انڈے مزید مہنگے،فی درجن نئی قیمت کیا؟ جانیں

لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 294 روپے تک پہنچ گئی۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 294 روپے ہو گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 86 ہزار کی حد عبور کر گیاسرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔لاہور میں زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 411 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

سونا خریدنے والوں کیلئے خوشخبری ، ہزاروں کی کمی آ گئی

یہ بھی پڑھیں