Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

سونا خریدنے والوں کیلئے خوشخبری ، ہزاروں کی کمی آ گئی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام سونے کا بھاؤ 2572 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 32 ہزار 393 روہے ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہو کر 2617 ڈالر فی اونس ہے۔

بھاری جرمانے کی ادائیگی کے بعد ایکس پر پابندی ختم،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں