اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ، اسلام آباد انتظامیہ نے ملحقہ سیکٹرز کی مارکیٹس بند کر دی ہیں۔ وفاقی پولیس نے مظاہرین کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور سیکیورٹی کے تازہ دم دستے اسلام آباد بھیج دئیے گئے ہیں۔
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ آج رات ہی اسلام آباد خالی کیا جائے گا۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ تمام اقدامات کو موثر طریقے سے عملی جامع پہنا کر شہر کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔
حریم شاہ کی ہمایوں سعید کے ساتھ پرانی ویڈیو وائرل
