Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

پاک فوج کی جوابی کارروائی ،اہم ٹھکانے تباہ کردیئے

چمن (ویب ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کے اہم ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ Precision Strikes افغان صوبہ قندھار میں کی گئیں،ان سٹرائیکس کے نتیجے میں افغان طالبان بٹالین نمبر 4، بارڈر بریگیڈ کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔درجنوں خارجی اور افغان کارندے ہلاک ہوگئےہیں۔پاک فوج کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں :ہنڈائی نشاط کی ’سانتافی‘ اور ’ایلانترا ہائبرڈ‘ پر خصوصی اکتوبر آفر

یہ بھی پڑھیں