کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ 3 بجکر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، جس کی شدت ریکٹر اسیکل پر 2.2 اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلو میٹر شمال میں تھا۔
مزیدپڑھیں:شاہ محمود قریشی اسپتال منتقل،کن سابق ساتھیوں نے ملاقات کی، معاملہ کیا ہے؟


